(پوئم فور کڈز (بچوں کے لئے نظم
پیارے پیارے بچے سارے
!سب کو اپنی جان سے پیارے
کھیلیں کودیں , مستی کرلے
سچ کا بہتا دریا من میں
!کومل کومل ان کی باتیں
!سچے جذبوں کی یہ راہی
...چالاکی سے دل ہیں عاری
دشمن , بیلی سب سے کھیلیں
پل میں روٹھیں , پل میں مانیں
!چاہت کے بس جذبے جانیں
0 Comments